Posts

روبرو تم تھے روبرو ہم تھے عالم حسن میں محو تم تھے کھل رہے تھے  گلاب چہرے پر ٹوٹ رہی تھی قیامت سینے پر کھل رہا تھا گلاب چہرے پر ٹوٹ رہی تھی قیامت سینے پر کھل رہا تھا گلاب چہرے پر ٹوٹ رہا تھاحشرسینے پر